724

اسد عمراسرائیلی ٹیکنالوجی کی تعریف کرتے ہوئے

ویسے تو پاکستانی سیاستدان اپنی اسرائیل مخالف تقاریر اور  پاکستانی عوام سے جھوٹ بولنے کے لئے مشھور ہیں مگر شاید چند سیاستدان ابھی بھی باقی ہیں جو عوام سے سچ بولتے ہیں.
ایسے ہی ایک سیاستدان پاکستان تحریکِ انصاف کے ڈاکٹر اَسد عمر ہیں. گزشتہ دنوں جناب  ڈاکٹر اَسد عمر نے پاکستانی اسٹوڈنٹس سے ​ٹیکنالوجی کے موضوع پے  خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی ٹیکنالوجی کی تعریف کی اور اسے سراہا.

انھوں نے مزید کہا کے پاکستانیوں کو اس بارے میں غور و فکر کرنا چاہئیے. انکی یہ گفتگو  نیچے وڈیو میں سنیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں