159

اسرائیلی فوج کی ۲۰سالہ تاریخ کی بڑی فوجی مشقیں

ان  تازه فوجی مشقوں کا مقصد اسرائیل کو حزب اللہ سے پیدا ہونے والے خطرات اور ممکنہ جنگ سےنمٹنے کے لیے تیار کرنا هے. یه فوجی مشقیں اسرائیل کی ۲۰ سالہ تاریخ کی سے بڑی فوجی مشقیں ہونگی.
اسرائیل کو اس وقت اپنی شمالی سرحد پر سب سے زیادہ خطره ہے۔  اسرائیل اور حزب اللہ دونوں نےایک دوسرے کو خبردار کیا ہے کہ اگلا تنازعہ ایک دوسرے کے لئے تباہ کن ثابت ہو گا. یاد رہے کہ حزب اللہ وہی تنظیم ہے جس کے بارے میں پاکستان کےاتحادی ممالک سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین، وغیره  بهی اپنے خدشات کا اظہار کرچکے ہیں.

  • پوری خبر یهاں پڑهیں
  • اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں