144

اسرائیل سے تربیت یافتہ فلسطینی ڈاکٹروں کی غزہ میں کامیاب سرجریاں

اسرائیل سے گزشتہ دو سالوں میں فلسطینی ڈاکٹروں نے میڈیکل کی تربیت حاصل کرکے غزہ میں 60 سے زیادہ کامیاب سرجریاں کرکے غزہ کے مسلمانوں کی قیمتی جانوں کا بچایا ہے۔

سال 2016 کے آخر تک غزہ میں اسرائیل کی مدد سے سینٹ جان آئی (آنکھ) کا ہسپتال اور ایک کارنیل سرجری ہسپتال کھل چکے ہیں جس میں اسرائیل سے تربیت یافہ سرجن ہزاروں مریضوں کے علاج و معالج میں مصروف عمل ہیں۔

سینٹ جان ہسپتال یروشلم نے اپنی ایک برانچ غزہ میں قائم کردی ہے جہاں دو فلسطینی ڈاکٹر جو یروشلم کی سینٹ جان ہسپتال میں کام کرتے ہیں ہر دو مہینوں میں ایک دفعہ غزہ جاکر مریضوں کی کامیاب سرجریاں کرتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیےیہاں کلک کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں