157

حماس نے اسرائیل پر راکٹ برساديے

حماس نے پچھلے کچھ دنوں سے اسرائیل کے خلاف ایک نئی جنگ کا اعلان کردیا جس کو انتفادہ کا نام دیا گیا ہے۔ پچھلے دو دنوں میں حماس نے اسرائیل پر راکٹ برسانے شروع کردیے جن میں سے ایک راکٹ اسرائیل کے شہر سدروۃ میں گرا جس سے ایک اسرائیلی زخمی ہوگیا اور کار تباہ ہوگئی۔

اسرائیل کے میزائل ڈفینس سسٹم (آئرن ڈوم) نے حماس کے میزائلوں کو ہوا میں ہی اڑدیے۔

حماس کے سرکردا رہنما اسمائیل ھانیہ نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ (انتفادہ) شروع کررہے ہیں، جس کے بعد انہوں نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف راکٹ حملے شروع کردیے۔

دنیا یہ نہیں دیکھے گی حماس نے اسرائیل پر سب سے پہلے راکٹ داغے مگر قصوروار پھر بھی اسرائیل ٹہرے گا۔ افسوس دور افسوس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں