245

سعودی عرب نے ہولوکاسٹ کو نا ماننا جرم قرار دے دیا۔

مسلم ورلڈ لیگ کے سعودی سربراہ نے ایک تعزیتی خط ہولوکاسٹ میموریل میوزیم واشنگٹن روانہ کیا جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ہولوکاسٹ پوری انسانیت کا قتل ہے اور جس نے اس کا انکار کیا اس نے ایک بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
یہ خط سعودی عرب کے سابق جسٹس منسٹر اور مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سیکریٹری محمد عیسی خود لےکر امریکہ پہنچے اور انہوں نے کہا کہ ہولوکاسٹ کا انکار کرنا یا اس کی قدر کو کم کرنا انسانیت کے تذلیل ہے ۔

اصل خبر کا ماخذ یہاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں