207

فیفا کی ورلڈ رینکنگ میں فلسطینی فٹ بال ٹیم اسرائیل سے آگے

فیفا کی ورلڈ رینکنگ میں فلسطینی ٹیم نے اسرائیل کو 16 پوائنٹس سے پیچھے چھوڑ دیا۔

یہ فلسطینی ٹیم کی اب تک کی بہترین کاوش ہے۔ واضح رہے کہ روس میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے اسرائیلی ٹیم کولیفاء نہیں کرسکی اور فلسطینی ٹیم رینکنگ میں اسرائیل سے آگے نکل گئی۔
اسرائیل کی وزیر کھیل نے اپنے ٹیم کی بری کارگردگی پر ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

اسرائیلی فٹ بال ایسوسی ایشن نے فلسطینی فٹ بال ٹیم کی کو مبارکباد دی ہے اور کہا کہ ہم فلسطینی فٹ بال ٹیم کے ساتھ کسی بھی وقت دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔

مزید خبر یہاں ملاحظہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں