399

پاکستان اور اسرائیلی ٹینس کھلاڑیوں کی جوڑی فائنل میں

چین میں ہونے والے چینگدو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی اور اسرائیلی ٹینس کھلاڑیوں کی جوڑی فائنل میں پہنچ گئی ہے، جو کہ یکم اکتوبر بروز اتوار کو کھیلا جائیگا۔

پاکستانی نزاد ٹینس کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور اسرائیلی ٹینس کھلاڑی جونیتہہن الرچ چینگدو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں میکسکو کے سینٹیاگو گونزالِز اور سربیا کے نیناد زِمونجی کو شکست دے کر پہنچے.

پاکستان اسرائیل نیوز کی ٹیم اعصام الحق قریشی اور جونیتہہن الرچ کو مبارکباد دیتی ہے اور اُنکی فائنل میں کامیابی کی دُعاگو ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں