256

پاکستان- لاہور میں بم دھماکہ، 26 افراد ہلاک 50 سے زیادہ زخمی

اکستان کے شہر لاہور میں 25 جولاء 2017 کے دن ایک زوردار بم دھماکے میں 50 افراد سے زیاد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں ۔ پاکستان کے سکیورٹی اداروں کے مطابق یہ ایک خود کش حملہ تھا تاہم ابھی تک تحقیقا ت جاری ہیں۔
پاکستان کی دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے لاہور بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ ملک دشمن تنظیم اس طرح کے دھماکے کرنے اور اس کی ذمہ داری قبول کرنے میں ہمیشہ پہل کرتی آئی ہے اور اس دھشتگرد تنظیم کا مقصد پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے۔

اصل خبر یہاں پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں